مقاصد

مگدلینا پروجیکٹ کا مقصد:

  • مگدلینا پروجیکٹ کا مقصد:

  • عصری تھیٹر میں عورتوں کے کردار کے بارے میں شعور میں اضافہ؛

  • خواتین کو تھیٹر بنانے کے بارے میں نئی راہیں تلاش کرنے کے قابل بنائیں جو مردوں کےتجربوں کے بجائے ان کے اپنے تجربے کی بھرپور عکاسی کریں؛

  • تھیٹر میں کام کرنے والی عورتوں کے خدشات کو آواز بخشنے کے لئے اقدامات پیدا کرنا؛

  • عورتوں کو تھیٹر کے مستقبل میں اپنے کردار کی جانچ کرنے اور موجودہ ڈھانچے سے متعلق سوال کرنے کی ترغیب دینا-


     

پروجیکٹ میں شامل افراد اپنے مقاصد کو حاصل کرنے کی کوشش ایسے کرتی ہیں:

  • عورتوں کو ملا کر کام کرنے کے مواقع فراہم کرنا؛

  • پیشکش کے ذریع، تہواروں ، تدریسی سرگرمیوں ، ورکشاپس ، تعاون ، اشاعتوں اور کانفرنسوں کے ذریعے عورتوں کو اپنے کام میں اشتراک ، ترقی اور ان کے کام کرنے کے مواقع فراہم کرنا؛

  • دستاویزات اور معلومات کو پھیلانے کے لئے عقلی نقطہ نظر اپنانا؛

  • ڈھانچے کی لچک کو برقرار رکھنا، جو بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کی توسیع کا کام کرے گا۔

 

اگر کوئی مجموعی مقصد موجود ہو تو یہ ہے کہ عورتوں کو کام کرنے کے قابل بنانے کے لئے فنی اور معاشی ڈھانچے اور مدد کے نیٹ ورک بنائے جائیں۔